Lrc Player

Tumhin Dil Lagi Bhool Jani Pary Gi

Nusrat Sahib
[16:25.31]·Synced by Guest·
This lyric sheet isn't paired with a song yet, so lines are shown but won't sync or seek.

[00:06.32] LRC By Sahil Babar

[00:51.10] آ (آ)

[00:56.84] آ، آ (آ)

[01:05.33] تمہیں دل لگی بھول جانی پڑے گی

[01:12.34] (تمہیں دل لگی بھول جانی پڑے گی)

[01:19.33] محبت کی راہوں میں آ کر تو دیکھو (محبت کی راہوں میں آ کر تو دیکھو)

[01:26.58] (تمہیں دل لگی بھول جانی پڑے گی)

[01:32.57] (محبت کی راہوں میں آ-) محبت کی راہوں میں آ کر تو دیکھو

[01:39.57] (تمہیں دل لگی بھول جانی پڑے گی)

[01:44.07] (محبت کی راہوں میں آ کر تو دیکھو)

[01:55.32] تمہیں دل لگی بھول جانی پڑے گی

[02:01.80] (تمہیں دل لگی بھول جانی پڑے گی)

[02:15.82] محبت کی راہوں میں آ کر تو دیکھو

[02:41.30] (محبت کی راہوں میں آ کر تو دیکھو)

[02:54.57] تڑپنے پہ میرے نہ پھر تم ہنسو گے

[03:01.05] تڑپنے پہ میرے نہ پھر تم ہنسو گے (تڑپنے پہ میرے نہ پھر تم ہنسو گے)

[03:07.32] کبھی دل کسی سے لگا کر تو دیکھو

[03:14.07] (تڑپنے پہ میرے نہ پھر تم ہنسو گے)

[03:20.81] (کبھی دل کسی سے لگا-) کبھی دل کسی سے لگا کر تو دیکھو

[03:27.07] (تڑپنے پہ میرے نہ پھر تم ہنسو گے)

[03:33.56] (کبھی دل کسی سے لگا کر تو دیکھو)

[03:40.06] تمہیں دل لگی بھول جانی پڑے گی

[03:47.06] (تمہیں دل لگی)

[03:49.80] اے، دل لگی بھول جانی پڑے گی

[03:53.06] تمہیں دل لگی (لگی)

[03:56.06] (دل لگی بھول جانی پڑے گی)

[03:59.31] (تمہیں دل لگی)

[04:02.56] (دل لگی بھول جانی پڑے گی)

[04:06.56] (آ، دل لگی بھول جانی پڑے گی)

[04:11.56] (تمہیں- آ، آ، دل لگی بھول جانی پڑے گی)

[04:28.55] ہونٹوں کے پاس آۓ ہنسی کیا مجال ہے

[04:33.57] دل کا معاملہ ہے کوئ دل لگی نہیں

[05:06.05] زخم پہ زخم کھا کہ جی، زخم پہ زخم کھا کہ جی

[05:11.78] اپنے لہو کے گھونٹ پی، اپنے لہو کے گھونٹ پی

[05:18.05] آہ نہ کر، لبوں کو سی، عشق ہے دل لگی نہیں

[05:28.30] دل لگا کر پتا چلے گا تمہیں

[05:32.78] عاشقی دل لگی نہیں ہوتی

[05:38.80] کچھ کھیل نہیں ہے عشق کی لاگ

[05:43.53] کچھ کھیل نہیں ہے عشق کی لاگ

[05:46.55] پانی نہ سمجھئیے، آگ ہے آگ

[06:11.54] خوں رُلاۓ گی یہ لگی یہ دل کی

[06:14.79] خوں رُلاۓ گی یہ لگی یہ دل کی

[06:19.05] کھیل سمجھو نہ دل لگی دل کی

[06:28.27] یہ عشق نہیں آساں، بس اتنا سمجھ لیجئیے

[06:32.27] یہ عشق نہیں آساں، بس اتنا سمجھ لیجئیے

[06:38.29] اِک آگ کا دریا ہے اور ڈوب کہ جانا ہے

[06:46.53] اے، تمہیں دل لگی بھول جانی پڑے گی

[06:52.53] محبت کی راہوں میں آ کر تو دیکھو (محبت کی راہوں میں آ کر تو دیکھو)

[07:00.77] محبت کی راہوں میں آ کر تو دیکھو (محبت کی راہوں میں آ کر تو دیکھو)

[07:05.03] تڑپنے پہ میرے نہ پھر تم ہنسو گے

[07:11.79] تڑپنے پہ میرے نہ پھر تم ہنسو گے (تڑپنے پہ میرے نہ پھر تم ہنسو گے)

[07:17.54] کبھی دل کسی سے لگا کر تو دیکھو (سے لگا کر تو دیکھو)

[07:26.03] (تڑپنے پہ میرے نہ پھر تم ہنسو گے)

[07:30.28] (کبھی دل کسی سے لگا کر تو دیکھو)

[07:37.30] وفاؤں کی ہم سے توقع نہیں ہے

[07:43.28] (وفاؤں کی ہم سے توقع نہیں ہے)

[07:50.78] (وفاؤں کی ہم سے-)

[07:51.76] (آ، آ، آ، آ، وفاؤں کی ہم سے توقع نہیں ہے)

[08:11.27] سا رے دھا رے دھا رے دھا رے۔۔۔

[09:05.75] وفاؤں کی (ہم سے توقع نہیں ہے)

[09:11.51] (وفاؤں کی ہم سے توقع نہیں ہے)

[09:17.76] مگر ایک بار آزما کر تو دیکھو

[09:24.26] (مگر ایک بار آزما کر تو دیکھو)

[09:30.50] زمانے کو اپنا بنا کر تو دیکھا

[09:36.27] زمانے کو اپنا بنا کر تو دیکھا (زمانے کو اپنا بنا کر تو دیکھا)

[09:42.50] ہمیں بھی تم اپنا بنا کر تو دیکھو (بنا کر تو دیکھو)

[09:51.51] (زمانے کو اپنا بنا کر تو دیکھا)

[09:55.26] (ہمیں بھی تم اپنا بنا کر تو دیکھو)

[10:01.50] خدا کے لیے چھوڑ دو اب یہ پردہ

[10:07.49] (خدا کے لیے چھوڑ دو اب یہ پردہ)

[10:13.00] (آ، آ، خدا کے لیے چھوڑ دو-)

[10:25.76] (آ، آ، خدا کے لیے چھوڑ دو اب یہ پردہ)

[10:39.00] رُخ سے نقاب اُٹھا کہ بڑی دیر ہو گئی

[10:43.99] ماحول کو تلاوتِ قرآں کیے ہوۓ

[11:09.99] ہم نہ سمجھیں تیری نظروں کا تقاضا کیا ہے

[11:14.01] کبھی پردہ، کبھی جلوہ، یہ تماشا کیا ہے

[11:37.74] جانِ جاں، جانِ جاں، ہم سے یہ اُلجھن نہیں دیکھی جاتی

[11:42.99] خدا کے لیے (چھوڑ دو اب یہ پردہ)

[11:48.99] (خدا کے لیے) چھوڑ دو اب یہ پردہ

[11:55.48] کہ ہیں آج ہم تم نہیں غیر کوئی

[12:01.25] (کہ ہیں آج ہم تم نہیں غیر کوئی)

[12:07.49] شبِ وصل بھی ہے حجاب اس قدر کیوں

[12:13.50] شبِ وصل بھی ہے حجاب اس قدر کیوں (شبِ وصل بھی ہے حجاب اس قدر کیوں)

[12:19.25] ذرا رُخ سے آنچل اٹھا کرتو دیکھو (اٹھا کرتو دیکھو)

[12:30.50] (شبِ وصل بھی ہے حجاب اس قدر کیوں)

[12:32.75] (ذرا رُخ سے آنچل اٹھا کرتو دیکھو)

[12:37.74] اے، شبِ وصل بھی ہے حجاب اس قدر کیوں (شبِ وصل بھی ہے حجاب اس قدر کیوں)

[12:43.49] ذرا رُخ سے آنچل اٹھا کرتو دیکھو (ذرا رُخ سے آنچل اٹھا کرتو دیکھو)

[12:49.97] جفائیں بہت کیں، بہت ظلم ڈھائے

[12:56.24] (جفائیں بہت کیں، بہت ظلم ڈھائے)

[13:02.22] جفائیں بہت کیں، بہت ظلم ڈھائے (بہت ظلم ڈھاۓ)

[13:07.98] کبھی اک نگاہِ کرم اِس طرف بھی

[13:14.24] (کبھی اک نگاہِ کرم اِس طرف بھی)

[13:20.48] ہمیشہ ہوئے دیکھ کر مجھ کو برہم

[13:26.48] ہمیشہ ہوئے دیکھ کر مجھ کو برہم (ہمیشہ ہوئے دیکھ کرمجھ کو برہم)

[13:34.47] کسی دن ذرا مسکرا کر تو دیکھو (مسکرا کر تو دیکھو)

[13:40.73] (ہمیشہ ہوئے دیکھ کر مجھ کو برہم)

[13:45.73] (کسی دن ذرا مسکرا-) سا را را را را را دھا رے دھا رے دھا رے۔۔۔

[13:50.74] (ہمیشہ ہوئے دیکھ کر مجھ کو برہم)

[13:57.22] (کسی دن ذرا مسکرا-) گا ما ما ما ما دھا۔۔۔

[14:03.21] ہمیشہ (ہوئے دیکھ کر مجھ کو برہم)

[14:17.98] (کسی دن ذرا مسکرا کر تو دیکھو)

[14:19.48] جو الفت میں ہر اک ستم ہے گوارا

[14:22.48] (جو الفت میں ہر اک ستم ہے گوارا)

[14:27.72] یہ سب کچھ ہے پاسِ وفا تم سے ورنہ

[14:33.49] یہ سب کچھ ہے پاسِ وفا تم سے ورنہ (یہ سب کچھ ہے پاسِ وفا تم سے ورنہ)

[14:39.95] ستاتے ہو دن رات جس طرح مجھ کو (مجھ کو)

[14:45.97] ستاتے ہو دن رات جس طرح مجھ کو (ستاتے ہو دن رات جس طرح مجھ کو)

[14:52.20] کسی غیر کو یوں ستا کر تو دیکھو (کسی غیر کو یوں ستا کر تو دیکھو)

[14:58.96] (ستاتے ہو دن رات جس طرح مجھ کو)

[15:10.71] (کسی غیر کو یوں ستا کر تو دیکھو)

[15:12.95] اگرچہ کسی بات پر وہ خفا ہیں

[15:17.45] (اگرچہ کسی بات پر وہ خفا ہیں)

[15:23.72] تو اچھا یہی ہے تم اپنی سی کر لو (اپنی سی کر لو)

[15:29.21] (تو اچھا یہی ہے تم اپنی سی کر لو)

[15:35.71] وہ مانے نہ مانے، یہ مرضی ہے اُن کی

[15:40.95] وہ مانے نہ مانے، یہ مرضی ہے اُن کی (وہ مانے نہ مانے، یہ مرضی ہے اُن کی)

[15:47.22] مگر اُن کو، پرنم، منا کر تو دیکھو (منا کر تو دیکھو)

[15:52.97] وہ مانے نہ مانے یہ مرضی ہے اُن کی (وہ مانے نہ مانے یہ مرضی ہے اُن کی)

[15:58.95] مگر اُن کو، پرنم، منا کر تو دیکھو (مگر اُن کو، پرنم، منا کر تو دیکھو)

[16:05.70] تمہیں دل لگی بھول جانی پڑے گی (جانی پڑے گی)

[16:12.45] محبت کی راہوں میں آ کر تو دیکھو (راہوں میں آ کر تو دیکھو)