Khani suno 2.0
[00:22.87] کہانی سُنو ہاں، زبانی سُنو
[00:27.98] مجھے پیار ہوا تھا، اِقرار ہوا تھا
[00:34.88] کہانی سُنو ہاں، زبانی سُنو
[00:39.93] مجھے پیار ہوا تھا، اِقرار ہوا تھا
[00:45.51] مجھے پیار ہوا تھا، اِقرار ہوا تھا
[01:02.26] دیوانہ ہوا، مستانہ ہوا
[01:08.42] تیری چاہت میں کتنا فسانہ ہوا
[01:14.26] تیرے آنے کی خوشبو، تیرے جانے کا منظر
[01:20.11] تجھے ملنا پڑے گا، اب زمانہ ہوا
[01:26.21] صدائیں سُنو ہاں، جفائیں سُنو
[01:31.26] مجھے پیار ہوا تھا، اِقرار ہوا تھا
[01:37.11] مجھے پیار ہوا تھا، اِقرار ہوا تھا
[01:42.94] ہے تمنا ہمیں، تمہیں دلہن بنائیں
[01:48.53] تیرے ہاتھوں پہ مہندی اپنے نام کی سجائیں
[01:54.10] تیری لے لیں بلائیں، تیرے صدقے اُتاریں
[01:59.70] ہے تمنا ہمیں، تمہیں اپنا بنائیں
[02:05.81] نہیں مشکل وفا، زرا دیکھو یہاں!
[02:11.66] تیری آنکھوں میں بستا ہے میرا جہاں
[02:17.24] کبھی سُن تو زرا جو میں کہہ نہ سکا
[02:23.09] میری دنیا تمہی ہو، تمہی آسرا
[02:29.20] دعائیں سُنو، سزائیں سُنو
[02:34.24] مجھے پیار ہوا تھا، اِقرار ہوا تھا
[02:40.94] کہانی سُنو ہاں، زبانی سُنو
[02:46.52] مجھے پیار ہوا تھا، اِقرار ہوا تھا
[02:51.84] مجھے پیار ہوا تھا
[02:55.02] پیار ہوا تھا
[02:57.68] پیار ہوا تھا
[03:00.87] پیار ہوا تھا
