2.0 Kahani Suno in اردو
[00:20.27] کہانی سنو، ہاں، زبانی سنو
[00:25.06] مجھے پیار ہوا تھا، اقرار ہوا تھا
[00:30.37] کہانی سنو، ہاں، زبانی سنو
[00:35.41] مجھے پیار ہوا تھا، اقرار ہوا تھا
[00:40.46] مجھے پیار ہوا تھا، اقرار ہوا تھا
[00:56.40] دیوانہ ہوا، مستانہ ہوا
[01:01.18] تیری چاہت میں کتنا فسانہ ہوا
[01:06.49] تیرے آنے کی خوشبو، تیرے جانے کا منظر
[01:11.54] تجھے ملنا پڑے گا اب، زمانہ ہوا
[01:17.13] صدائیں سنو، ہاں، جفائیں سنو
[01:21.92] مجھے پیار ہوا تھا، اقرار ہوا تھا
[01:27.23] مجھے پیار ہوا تھا، اقرار ہوا تھا
[01:32.28] ہے تمنا ہمیں، تمھیں دلہن بنائیں
[01:37.32] تیرے ہاتھوں پہ مہندی اپنے نام کی سجائیں
[01:42.36] تیری لے لیں بلائیں، تیرے صدقے اتاریں
[01:47.68] ہے تمنا ہمیں، تمھیں اپنا بنائیں
[01:52.99] نہیں مشکل وفا، ذرا دیکھو یہاں!
[01:57.78] تیری آنکھوں میں بستا ہے میرا جہاں
[02:02.82] کبھی سن تو ذرا جو میں کہہ نہ سکا
[02:08.13] میری دنیا تمھی ہو، تمھی آسرا
[02:13.98] دعائیں سنو، ہاں، سزائیں سنو
[02:18.50] مجھے پیار ہوا تھا، اقرار ہوا تھا
[02:24.07] کہانی سنو، ہاں، زبانی سنو
[02:28.85] مجھے پیار ہوا تھا، اقرار ہوا تھا
[02:34.14] مجھے پیار ہوا تھا
[02:36.80] پیار ہوا تھا
[02:39.47] پیار ہوا تھا
[02:42.13] پیار ہوا تھا
