Lrc Player

Faasle -Coke Studio

Unknown artist
[05:10.97]·
This lyric sheet isn't paired with a song yet, so lines are shown but won't sync or seek.

[00:15.32] ہوئے فاصلے

[00:19.04] جھوٹے سلسلے

[00:23.03] ٹوٹے ہوئے دل جائیں کہاں

[00:31.26] مجھے جو خوشی ملی نہ کبھی

[00:39.25] جائے تیرے سنگ جائے تو جہاں

[00:47.48] میری یہ دعا ہے کہ تیرا جیون یونہی

[00:55.19] چلتا رہے ساری خواہشیں ہوں پوری

[01:03.15] تیری دنیا میں نہ ہو یہ کمی

[01:10.85] نہ ہو یہ کمی

[01:52.82] یاد ہے مجھے تیری ہر ادا

[02:00.52] مسکراہٹیں تیری

[02:09.02] تیرا مجھ سے چپکے سے یوں کہنا کہ تو ہے میری

[02:25.24] جانے یہ کیا ہو گیا

[02:30.82] ہو گئے جدا

[02:35.33] تیرے واسطے سب ہی راستے

[02:43.04] چھوڑ کے میں آئی یہاں

[02:51.27] تو تو نہ ملا

[02:55.27] یونہی چل دیا

[02:59.51] لے کے میرا دل جانے تو کہاں

[03:40.96] جاؤں گا کہاں

[03:44.95] میں تو ہوں یہاں

[03:48.66] تیرے دل کہ آہٹوں میں ہوں

[03:57.16] سپنوں میں تو

[04:01.14] سوچوں میں تو

[04:05.13] ہر لمحے میں تو

[04:13.37] دھڑکے یہ دل تیرے ہی لئے

[04:21.07] ہوگا کسی کا نہ اب یہ

[04:29.83] جا رہا ہوں میں

[04:37.81] جا رہی ہوں میں

[04:45.63] جا رہا ہوں میں

[04:53.87] جا رہی ہوں میں