Ranjish hi sahi- Coke Studio
[00:35.48] کس کس کو بتائیں گے
[00:41.05] جدائی کا سبب ہم
[00:47.43] کس کس کو بتائیں گے
[00:55.40] جدائی کا سبب ہم
[01:01.63] تو مجھ سے خفا ہے تو زمانے کے لئے آ
[01:21.55] رنجش ہی سہی
[01:26.07] دل ہی دکھانے کے لئے آ
[01:32.46] رنجش ہی سہی
[01:38.02] آ پھر سے مجھے چھوڑ کے جانے کے لئے آ
[01:49.18] رنجش ہی سہی دل ہی دکھانے کے لئے آ
[02:00.08] رنجش ہی سہی
[02:05.91] آ پھر سے مجھے چھوڑ کے جانے کے لئے آ
[02:16.81] رنجش ہی سہی دل ہی دکھانے کے لئے آ
[02:27.83] رنجش ہی سہی
[03:07.40] پہلے سے مراسم نہ سہی پھر بھی کبھی تو
[03:18.03] پہلے سے مراسم نہ سہی پھر بھی کبھی تو
[03:28.65] رسم و رہِ دنیا ہی نبھانے کے لئے آ
[03:39.83] رنجش ہی سہی دل ہی دکھانے کے لئے آ
[03:50.99] رنجش ہی سہی
[04:35.61] مانا کہ محبت کا چھپانا ہے محبت
[04:47.03] مانا کہ محبت کا چھپانا ہے محبت
[04:57.39] چپکے سے کسی روز جتانے کے لئے آ
[05:14.39] رنجش ہی سہی
[05:19.71] آ پھر سے مجھے چھوڑ کے جانے کے لئے آ
[05:30.86] رنجش ہی سہی دل ہی دکھانے کے لئے آ
