kahani suno 2.0
[00:24.36] کہانی سنو، ہاں، زبانی سنو
[00:00.00] مجھے پیار ہوا تھا، اقرار ہوا تھا
[00:00.00] کہانی سنو، ہاں، زبانی سنو
[00:00.00] مجھے پیار ہوا تھا، اقرار ہوا تھا
[00:00.00] مجھے پیار ہوا تھا، اقرار ہوا تھا
[00:00.00] ♪
[00:00.00] دیوانہ ہوا، مستانہ ہوا
[00:00.00] تیری چاہت میں کتنا فسانہ ہوا
[00:00.00] تیرے آنے کی خوشبو، تیرے جانے کا منظر
[00:00.00] تجھے ملنا پڑے گا اب، زمانہ ہوا
[00:00.00] صدائیں سنو، ہاں، جفائیں سنو
[00:00.00] مجھے پیار ہوا تھا، اقرار ہوا تھا
[00:00.00] مجھے پیار ہوا تھا، اقرار ہوا تھا
[00:00.00] ہے تمنا ہمیں، تمھیں دلہن بنائیں
[00:00.00] تیرے ہاتھوں پہ مہندی اپنے نام کی سجائیں
[00:00.00] تیری لے لیں بلائیں، تیرے صدقے اتاریں
[00:00.00] ہے تمنا ہمیں، تمھیں اپنا بنائیں
[00:00.00] نہیں مشکل وفا، ذرا دیکھو یہاں!
[00:00.00] تیری آنکھوں میں بستا ہے میرا جہاں
[00:00.00] کبھی سن تو ذرا جو میں کہہ نہ سکا
[00:00.00] میری دنیا تمھی ہو، تمھی آسرا
[00:00.00] دعائیں سنو، ہاں، سزائیں سنو
[00:00.00] مجھے پیار ہوا تھا، اقرار ہوا تھا
[00:00.00] کہانی سنو، ہاں، زبانی سنو
[00:00.00] مجھے پیار ہوا تھا، اقرار ہوا تھا
[00:00.00] مجھے پیار ہوا تھا
[00:00.00] پیار ہوا تھا
[00:00.00] پیار ہوا تھا
[00:00.00] پیار ہوا تھا