Lrc Player

Kahani_Suno_2_0

Unknown artist
[02:53.69]·Synced by Guest·
This lyric sheet isn't paired with a song yet, so lines are shown but won't sync or seek.

[00:08.17] کہانی سنو، ہاں، زبانی سنو

[00:24.91] مجھے پیار ہوا تھا، اقرار ہوا تھا

[00:29.99] کہانی سنو، ہاں، زبانی سنو

[00:35.57] مجھے پیار ہوا تھا، اقرار ہوا تھا

[00:40.62] مجھے پیار ہوا تھا، اقرار ہوا تھا

[00:46.21] ♪

[00:56.55] دیوانہ ہوا، مستانہ ہوا

[01:01.59] تیری چاہت میں کتنا فسانہ ہوا

[01:06.64] تیرے آنے کی خوشبو، تیرے جانے کا منظر

[01:11.71] تجھے ملنا پڑے گا اب، زمانہ ہوا

[01:17.02] صدائیں سنو، ہاں، جفائیں سنو

[01:19.68] مجھے پیار ہوا تھا، اقرار ہوا تھا

[01:24.98] مجھے پیار ہوا تھا، اقرار ہوا تھا

[01:32.43] ہے تمنا ہمیں، تمھیں دلہن بنائیں

[01:37.73] تیرے ہاتھوں پہ مہندی اپنے نام کی سجائیں

[01:42.78] تیری لے لیں بلائیں، تیرے صدقے اتاریں

[01:47.83] ہے تمنا ہمیں، تمھیں اپنا بنائیں

[01:53.42] نہیں مشکل وفا، ذرا دیکھو یہاں!

[01:58.46] تیری آنکھوں میں بستا ہے میرا جہاں

[02:03.77] کبھی سن تو ذرا جو میں کہہ نہ سکا

[02:08.55] میری دنیا تمھی ہو، تمھی آسرا

[02:13.87] دعائیں سنو، ہاں، سزائیں سنو

[02:18.65] مجھے پیار ہوا تھا، اقرار ہوا تھا

[02:24.49] کہانی سنو، ہاں، زبانی سنو

[02:29.54] مجھے پیار ہوا تھا، اقرار ہوا تھا

[02:34.58] مجھے پیار ہوا تھا

[02:37.24] پیار ہوا تھا

[02:39.63] پیار ہوا تھا

[02:42.29] پیار ہوا تھا