Lrc Player

Mere Pass Tum ho

Rahat Fateh
[05:00.12]·
This lyric sheet isn't paired with a song yet, so lines are shown but won't sync or seek.

[00:03.08] بھول جانے کا ہنر

[00:08.39] مجھ کو سکھاتے جاؤ

[00:14.76] جا رہے ہو تو

[00:19.01] سبھی نقش

[00:22.46] مٹاتے جاؤ

[00:28.04] چلو رسماً ہی سہی

[00:35.76] مڑ کے مجھے دیکھ تو لو

[00:43.73] توڑتے

[00:45.34] توڑے

[00:47.74] تعلق کو

[00:50.12] نبھاتے جاؤ

[00:55.96] πππππππππ

[01:08.48] کبھی کبھی یہ

[01:11.15] مجھے ستائے

[01:19.92] کبھی کبھی یہ رلائے

[01:20.44] کبھی کبھی یہ مجھے ستائے

[01:24.70] کبھی کبھی یہ رلائے

[01:29.76] فقط میرے دل سے

[01:32.15] اتر جائیے گا ........

[01:37.73] فقط میرے دل سے

[01:40.38] اتر جائیے گا ..........

[01:43.05] بچھڑنا مبارک

[01:45.72] بچھڑ جائیے گا...

[01:52.36] کبھی کبھی یہ مجھے ستائے

[01:57.41] کبھی کبھی یہ رلائے

[02:02.72] π

[02:26.88] میں سمجھا تھا تم ہو

[02:29.56] تو کیا اور مانگوں

[02:32.21] میری زندگی میں میری آس تم ہو

[02:43.37] میں سمجھا تھا تم ہو

[02:45.49] تو کیا اور مانگوں

[02:48.43] میری زندگی میں میری آس تم ہو

[02:54.01] یہ دنیا نہیں ہے میرے پاس تو کیا

[03:02.25] میرا یہ بھرم تھا

[03:04.90] میرے پاس تم ہو

[03:10.76] مگر تم سے سیکھا

[03:12.88] محبت بھی ہو تو

[03:15.80] دغا کیجئے گا

[03:18.47] مُکر جائیے گا

[03:57.25] تیرا ہاتھ کل تک

[03:59.37] میرے ہاتھ میں تھا

[04:02.02] تیرا دل دھڑکتا تھا دل میں ہمارے

[04:10.55] یہ مخمور آنکھیں

[04:12.93] جو بدلی ہوئی ہیں

[04:18.51] کبھی ہم نے ان کے ہیں صدقے اتارے

[04:27.03] کہیں اب ملاقات ہو جائے ہم سے

[04:32.35] بچا کر نظر کو گزر جائیے گا

[04:39.79] جینا ہے تیرے بِنا

[04:45.37] جینا ہے تیرے بِنا

[04:51.48] جینا ہے اب مجھ کو تیرے