Lrc Player

Janum Ali Ali _ Nadeem Sarwar _ 2023 _ 1445(MP3_160K)

Unknown artist
[09:42.02]·Synced by Guest·
This lyric sheet isn't paired with a song yet, so lines are shown but won't sync or seek.

[00:21.82] علی

[00:25.27] ہر دم ہر دم کو با کو یا علی یا علی یا علی

[00:37.76] صادق و با وفا منم دم ھا مدم علی علی

[00:42.80] ہر دم کو با کو یا علی یا علی یا علی

[00:48.91] عاشق مرتضی منم دم ھا مدم علی علی

[00:54.22] ہر دم کو با کو یا علی یا علی یا علی

[01:00.07] ہے عقیدہ میرا یہی ہے وظیفہ میرا یہی

[01:05.39] صلوات بر محمد درود بر مولا علی

[01:10.17] یا علی یا علی

[01:22.93] یا علی کاش میرا عشق اثر دکھلائے

[01:36.49] جن سے ہے پیار تمھیں ان میں جگہ ملجائے

[01:41.01] میں یہ سمجھوں گا میں یہ سمجھوں گا

[01:45.52] میں یہ سمجھوں گا مجھے مل گئی منزل مولا

[01:50.03] آپ کے در کے فقیروں میں جو نام آ جائے

[01:56.94] جانم علی علی جانم علی علی جانم علی علی جانم علی علی

[02:05.97] قسم اللہ کی میرا تو وظیفہ ہے علی

[02:10.23] جانم علی علی جانم علی علی

[02:14.74] دل کی دھڑکن میں بھی ڈھک ڈھک کے دھڑکتا ہے علی

[02:19.53] جانم علی علی جانم علی علی

[02:23.78] دور تلک با خدا دور تلک

[02:26.98] گونجتی ہے یہ صدا علی علی علی علی مولا علی

[02:32.82] ہم سے پوچھو کہ علی مولا سے ملتا کیا ہے

[02:37.88] ہم فقیروں کا علی والوں کا رستہ کیا ہے

[02:42.12] اپنے سردار سے نوکر کا یہ رشتہ کیا ہے

[02:47.44] نوکری چھوڑ دوں حیدر کی تو بچتا کیا ہے

[02:51.42] جس پہ اللہ ہو مہرباں اسے ملتا ہے علی

[02:55.94] جانم علی علی جانم علی علی

[03:00.72] بول علی بول بول علی بول

[03:04.70] بول علی بول علی بول علی بول علی

[03:09.22] بول علی بول علی

[03:11.35] أسد اللہ ولی اللہ آیة اللہ علی أمير المؤمنين

[03:16.93] جانم علی علی جانم علی علی

[03:21.97] کتنا اعلیٰ و زبردست یہ نعرہ ہے علی

[03:26.75] جب لگے نعرہ تو لگتا ہے گرجتا ہے علی

[03:31.01] صدقے اس نام کے یہ نام ہی ایسا ہے علی

[03:35.28] بول علی بول علی بول وظیفہ ہے علی

[03:40.58] کیا مقدر ہے ہمارا کہ ہمارا ہے علی

[03:44.57] جانم علی علی جانم علی علی

[03:49.35] قسم اللہ کی میرا تو وظیفہ ہے علی

[03:53.33] جانم علی علی جانم علی علی

[03:58.40] دل کی دھڑکن میں بھی ڈھک ڈھک کے دھڑکتا ہے علی

[04:02.64] جانم علی علی جانم علی علی

[04:06.38] دور تلک با خدا دور تلک

[04:10.38] گونجتی ہے یہ صدا علی علی علی علی مولا علی

[04:15.69] عشق حیدر کا یقیناً یہ صلہ دیتا ہے

[04:20.75] اپنے عاشق کو یہ درویش بنا دیتا ہے

[04:25.54] عالم ذات میں اک رنگ چڑھا دیتا ہے

[04:29.52] پھر یہی عشق محمد سے ملا دیتا ہے

[04:34.83] جو خدا تک ہمیں لے جائے وہ رستہ ہے علی

[04:38.85] جانم علی علی جانم علی علی

[04:43.62] بول علی بول بول علی بول

[04:48.14] بول علی بول علی بول علی بول علی

[04:53.46] بول علی بول علی

[04:57.44] یا علی علی علی علی

[05:06.73] بول علی بول بول علی بول

[05:11.52] کیا خبر کس کو پتہ کتنا ہے انمول علی

[05:17.11] بے خبر عقل کے میزان پہ مت تول علی

[05:21.63] اپنی سانسوں میں وظیفوں میں تو بس بول علی

[05:26.41] بیٹھ مولا کے فقیروں میں ذرا بول علی بول علی بول علی بول علی بول

[05:33.58] بول علی بول بول علی بول

[05:37.56] بول علی بول علی بول علی بول علی

[05:40.76] بول علی بول علی

[05:44.49] میں جہاں جاؤں میرے ساتھ ہی رہتا ہے علی

[05:49.02] میرے گھر میں بھی سواری میں بھی ہوتا ہے علی

[05:53.54] بات کرتا ہوں تو باتوں میں بھی ملتا ہے علی

[05:58.04] میری تنہائی کی خاموشی کو سنتا ہے علی

[06:02.57] میرا ایماں ہے میرے ساتھ ہمیشہ ہے علی

[06:07.09] جانم علی علی جانم علی علی

[06:11.60] قسم اللہ کی میرا تو وظیفہ ہے علی

[06:16.12] جانم علی علی جانم علی علی

[06:20.63] دل کی دھڑکن میں بھی ڈھک ڈھک پہ دھڑکتا ہے علی

[06:25.14] جانم علی علی جانم علی علی

[06:29.39] دور تلک با خدا دور تلک

[06:32.85] گونجتی ہے یہ صدا علی علی علی علی مولا علی

[06:38.96] گھر علی کا ہی صدا دین کے کام آیا ہے

[06:43.73] خون علی کا ہی سر کرب و بلا بکھرا ہے

[06:47.72] وہ حسین اکبر و اصغر وہ علم والا ہے

[06:51.99] گونجتا آج بھی زینب کا یہی خطبہ ہے

[06:56.78] ابن مرجانہ یہ سن لے میرا بابا ہے علی

[07:01.30] جانم علی علی جانم علی علی

[07:06.08] بول علی بول بول علی بول

[07:10.33] بول علی بول علی بول علی بول علی

[07:15.11] بول علی بول علی

[07:16.98] أسد اللہ ولی اللہ آیة اللہ علی أمير المؤمنين

[07:22.83] جانم علی علی جانم علی علی

[07:27.61] یا علی آپ کو صدموں سے گزرتا دیکھا

[07:31.87] اپنے ہی شہر میں مولا تمھیں تنہا دیکھا

[07:36.11] فاطمہ زہرا کو روتے ہی ہمیشہ دیکھا

[07:41.16] وار تلوار کا تم پر سر سجدہ دیکھا

[07:45.68] با خدا آج بھی تربت میں تڑپتا ہے علی

[07:49.92] جانم علی علی جانم علی علی

[07:54.70] دور تلک با خدا دور تلک

[07:57.89] گونجتی ہے یہ صدا علی علی علی علی مولا علی

[08:06.66] أسد اللہ علی علی

[08:09.05] ولی اللہ علی علی

[08:15.96] علی

[08:16.49] علی علی علی علی

[08:24.72] شاہ شريعتم علی

[08:27.11] پیر طريقتم علی

[08:29.24] حق با حقيقتم علی

[08:35.08] علی علی علی علی

[08:36.14] نور ولایتم علی

[08:38.53] شام هدايتم علی

[08:40.66] جان رسالتم علی

[08:42.78] یا علی علی علی علی

[08:47.30] یا علی علی یا علی علی

[08:52.08] ناز حرم یا علی علی

[08:54.20] دیں کا بھرم یا علی علی

[08:56.60] دست کرم یا علی علی

[08:58.72] عشق منم یا علی علی

[09:01.11] جان و دلم یا علی علی

[09:03.24] زور قلم یا علی علی

[09:05.36] شاہ منم یا علی علی

[09:07.75] ناز حرم یا علی علی

[09:09.88] عشق منم یا علی علی

[09:12.29] بول علی بول علی

[09:14.51] بول علی بول علی

[09:16.91] بول علی بول علی

[09:19.31] بول علی بول علی