Lrc Player

Kaisi teri khudgarzi

Rahat fathe
[05:48.86]·Synced by Guest·
This lyric sheet isn't paired with a song yet, so lines are shown but won't sync or seek.

[00:13.39] محبت کو بھرے بازار

[00:16.57] میں رسوا کیا تونے

[00:20.58] اے سودا گر میرے دل کے

[00:23.76] یہ کیا سودا کیا تونے

[00:28.28] ..............

[00:35.18] محبت کو بھرے بازار

[00:38.64] میں رسوا کیا تونے

[00:42.10] اے سودا گر میرے دل کے

[00:46.07] یہ کیا سودا کیا تونے

[00:49.79] یہ کیسی تیری خود غرضی۔

[00:55.10] سنی نہ دل کی عارضی۔

[01:00.16] میرے آسو نہ دیکھے تو۔

[01:03.87] تیری مرضی تیری مرضی۔

[01:11.59] تیری مرضی

[01:12.92] تیری مرضی۔

[01:14.77] یہ کیسی تیری خود غرضی۔

[01:18.23] تیری مرضی

[01:20.09] تیری مرضی

[01:22.21] یہ کیسی تیری خود غرضی

[01:25.67] یہ کیسی تیری خود غرضی

[01:34.70] میں سان سان

[01:36.82] ہری ہری

[01:38.69] میں رول دیا مری مری

[01:42.13] میں سان سان

[01:43.20] ہری ہری

[01:46.12] میں رول دیا

[01:47.18] مری مری

[01:49.57] میں سان سان

[01:51.71] ہری ہری

[01:53.03] میں رول دیا مری مری

[01:56.48] میں سان سان

[01:57.54] ہری ہری

[02:00.20] میں رول دیا مری مری

[02:04.45] دیا ہے زخم بھی تم نے

[02:07.64] ہرا ہے وہ صلہ ہی نہیں

[02:18.52] محبت جا تجھے چھوڑا

[02:21.98] مجھے تجھ سے گلہ

[02:27.56] ہی نہیں

[02:33.40] مجھے بس دور جانا ہے

[02:36.59] تیرے دل سے نگاہوں سے

[02:40.05] گزرنا ہی نہیں مجھکو

[02:44.03] تیری گلیوں سے راہوں سے

[02:53.59] تیری منزل بھی جھوٹی ہے

[02:56.51] تیرے سب خواب ہے کھوٹے۔

[03:00.23] تیری راہیں فریبی ہیں۔

[03:03.95] تیرے راستے سبھی فرضی

[03:07.40] تیری مرضی

[03:09.26] تیری مرضی

[03:11.12] تیری مرضی

[03:12.99] تیری مرضی

[03:15.37] سنی نہ دل کی اک عارضی

[03:18.56] یہ کیسی تیری خود غرضی

[03:26.00] میں تک تک ہاری ہاری۔

[03:32.90] میں تیرے اتروں واری واری

[03:33.70] میں تک تک ہاری ہاری۔

[03:36.62] میں تیرے اُتاں واری واریاں

[03:41.94] میں سان سان

[03:42.47] ہری ہری

[03:44.06] میں رول دیا مری مری

[03:47.24] میں سان سان

[03:48.57] ہری ہری

[03:50.97] میں رول دیا مری مری

[03:58.95] تیری چوکھٹ پہ رکھا تھا

[04:02.13] جلا کر دل بھجھا

[04:07.71] تو نہیں

[04:13.56] تیرے دامن سے لپٹا تھا۔

[04:16.75] میرا آنسو گیرا

[04:21.53] تو نہیں

[04:27.90] تیرا سایا مىرے اگے۔

[04:31.10] میری آواز پچھے ہے

[04:34.81] تیرا دل کوئی پتھر ہے

[04:38.27] میری جان اشک نیچے ہے

[04:47.82] میری سنائیں مجھے دے دے

[04:51.28] خدارا مجھکو جینے دے

[04:55.00] میری فریاد سن لے تو

[04:58.45] کبھی سن لے میری آرزی

[05:02.18] تیری مرضی

[05:03.77] تیری مرضی۔

[05:05.91] یہ کیسی تیری خود غرضی۔

[05:12.81] میرے ہمدرد بدردی

[05:20.53] میں سان سان

[05:21.86] ہری ہری

[05:23.72] میں رول دیا مری مری

[05:27.45] میں سان سان

[05:28.77] ہری ہری

[05:31.17] میں رول دیا مری مری

[05:42.07] میں سان سان

[05:44.20] ہری ہری

[05:44.75] میں رول دیا مری مری