Lrc Player

TU HAI KAHAN

Unknown artist
[04:23.35]·Synced by Guest·
This lyric sheet isn't paired with a song yet, so lines are shown but won't sync or seek.

[00:11.05] کہ جب میں حد سے آگے بڑھ گیا تھا عاشقی میں

[00:13.48] یعنی زندگی کو لے رہا مذاق ہی میں

[00:16.40] پھر مذاق ہی میں مل گیا سب خاک ہی میں

[00:19.32] چھو کر آیا منزلیں تو تنہا تھا میں واپسی میں

[00:21.98] جیسے پھول توڑے ہونگے تمنے جھولی بھر کے

[00:24.56] میں وہ پھول جو کہ رہ گیا تھا شاخ ہی میں

[00:27.76] جیسے خواب ہی میں خواب گاہیں آنکھ ہی میں

[00:30.68] پل سے پل میں کیا ہوا تم رہ گئے بس یاد ہی میں

[00:33.35] ایک سوال مچلتا ہے میرے دل میں کبھی

[00:36.27] تجھے میں بھول جاؤں یا تجھے میں یاد کروں

[00:38.93] تجھی کو سوچ کے لکھتا ہوں جو بھی لکھتا ہوں

[00:41.32] اب لکھ رہا ہوں تو پھر کیوں نہ ایک سوال کروں

[00:44.77] میں اس سوال سے غم کو بدل دو خوشیوں میں

[00:47.69] پر ان بےجان سی خوشیوں سے کیا کمال کروں

[00:50.35] پر اب سوال بھی کمال تو سنبھال لے فلحال

[00:52.75] یہ زوال بچھا جال کیا میں چال چلوں

[00:55.73] چال چل تو اپنی میں تجھے پہچان لوں گا

[00:58.88] میں اپنی محفلوں میں صرف تیرا ہی نام لوں گا

[01:01.80] تجھے پسند ہے دھیما لہجہ اور بس خاموشیاں

[01:04.99] میں تیرے خاطر اپنی خود کی سانسیں

[01:06.52] تھام لوں گا

[01:07.65] کیا تیرے سارے آنسوں میرے ہو سکتے ہیں

[01:10.30] ایسا ہے تو تیرے خاطر ہم بھی رو سکتے ہیں

[01:12.96] میرے خاطر میرے رونے پر اب تم بس ہنس دینا

[01:15.62] ایک بار تیری مسکراہٹ کے پیچھے ہم سب کچھ کھو سکتے ہیں

[01:19.60] کیا میری محبتوں کا کوئی حساب نہیں ہے

[01:22.00] کیا تیری آنکھوں میں میرے لئے کوئی خواب نہیں ہے

[01:24.65] تجھے کیا ہی کروں غمزادہ اب جانے دے

[01:27.60] کہ تیرے پاس میرے پیار کا جواب نہیں ہے

[01:30.52] کتنی مدتیں ہوئی ہیں تم نے خط کیوں نہیں بھیجا

[01:33.44] گا لیتا ہوں تیرے لئے، موسیقی نہیں ہے پیشہ

[01:36.40] آنے کی خبر ہی نہیں تیرے اب

[01:39.59] اب کیا موسموں سے پوچھو تیرے آنے کا اندیشہ

[01:42.51] آنکھوں میں آنسوں نہیں ہیں

[01:45.18] کہاں ہے تو، کہاں تو نہیں ہے

[01:48.37] دل کو یہ اب جاننا ہی نہیں

[01:53.16] بس تم چلے آؤ

[01:53.66] تو ہے کہاں

[01:56.00] خوابوں کے اس شہر میں میرا دل تجھے ڈھونڈتا، ڈھونڈتا

[02:04.07] ارسا ہوا، تجھ کو دیکھا نہیں

[02:09.65] تو نہ جانے کہاں چھپ گیا، چھپ گیا

[02:16.82] آؤ پھرسے ہم چلیں

[02:18.41] تھام لو یہ ہاتھ، کردو کم یہ فاصلے

[02:21.03] نہ پتہ ہو منزلوں کا، نہ ہو راستے

[02:23.95] تو ہو، میں ہو، بیٹھے دونوں پھر، ہم تاروں کے تلے

[02:28.72] نہ صبح ہو پھر، نہ ہی دن ڈھلے

[02:31.12] کچھ نہ کہ سکے، کچھ نہ سن سکے

[02:33.78] باتیں ساری وہ دل میں ہی رہیں

[02:36.16] تم کو کیا پتا ہے کیا ہو تم میرے لئے

[02:39.62] کہکشا ہو تم

[02:41.21] کہانیوں کی پریوں کی طرح ہو تم

[02:43.88] مجھ میں آسکے نہ کوئی اس طرح ہو تم

[02:46.28] ہو یقین تم میرا، یا پھر گماں ہو تم

[02:50.79] آشیان ہو تم

[02:52.65] میں بھٹکا سا مسافر اور مکاں ہو تم

[02:55.04] میری منزلوں کا ایک ہی راستہ ہو تم

[02:57.96] ڈھونڈتا ہے دل تجھے بتا کہاں ہو تم

[03:02.30] ہو جہاں کہیں بھی

[03:03.90] آؤ پاس تاکہ آنسوں میرے تھم سکیں

[03:06.29] یاد آ رہے ہو تم مجھے اب ہر لمحے

[03:09.21] ایسی زندگی کا کیا جو تم زندگی میں ہو کے

[03:12.15] میری زندگی نہ بن سکے

[03:14.27] سوچتا رہوں یا بھول جاؤں اب تمہیں

[03:16.93] تم مل ہی نہ سکو گے، تو پھر کیسے چاہوں اب تمہیں

[03:19.32] تیرے سارے خواب پل میں جوڑ دیں گے

[03:22.24] جس میں تو ہی نہ بسے گا، پھر وہ دل ہی توڑ دیں گے

[03:25.11] چھوڑ دیں گے وہ شہر، کہ جس میں تم نہ ہوگے

[03:28.13] ٹوٹ جائیں گے مکان، وہ سارے حسراتوں کے

[03:30.80] گزرے پل جو ساتھ تیرے، وہ پل ہے بس سکوں کے

[03:34.54] مل لو اب تم اس طرح سے، کہ پھر نہیں ملوگے

[03:37.23] تو ہی تھا ساتھ میں میرے، کیسے میں جیوں گا اکیلا

[03:42.81] تارے گن گن کے ہوگئی ہے صبح

[03:47.59] تو ہے کہا

[03:51.04] خوابوں کے اس شہر میں میرا دل تجھے ڈھونڈتا، ڈھونڈتا

[03:59.05] ارسا ہوا، تجھ کو دیکھا نہیں

[04:03.83] تو نہ جانے کہاں چھپ گیا، چھپ گیا