Lrc Player

Kahani Suno 2.0 Urdu Lyrics

Khalil
[02:53.74]·Synced by Guest·
This lyric sheet isn't paired with a song yet, so lines are shown but won't sync or seek.

[00:20.12] کہانی سنو، ہاں، زبانی سنو

[00:24.90] مجھے پیار ہوا تھا، اقرار ہوا تھا

[00:30.48] کہانی سنو، ہاں، زبانی سنو

[00:35.26] مجھے پیار ہوا تھا، اقرار ہوا تھا

[00:40.31] مجھے پیار ہوا تھا، اقرار ہوا تھا

[00:45.89] 🎶🎶🎶🎶🎶🎶🎶

[00:55.98] دیوانہ ہوا، مستانہ ہوا

[01:01.04] تیری چاہت میں کتنا فسانہ ہوا

[01:06.36] تیرے آنے کی خوشبو، تیرے جانے کا منظر

[01:11.40] تجھے ملنا پڑے گا اب، زمانہ ہوا

[01:17.25] 🎶🎶🎶🎶🎶🎶🎶

[01:17.51] صدائیں سنو، ہاں، جفائیں سنو

[01:21.76] مجھے پیار ہوا تھا، اقرار ہوا تھا

[01:26.81] مجھے پیار ہوا تھا، اقرار ہوا تھا

[01:31.85] 🎶🎶🎶🎶🎶🎶🎶🎶

[01:32.12] ہے تمنا ہمیں، تمھیں دلہن بنائیں

[01:37.43] تیرے ہاتھوں پہ مہندی اپنے نام کی سجائیں

[01:42.48] تیری لے لیں بلائیں، تیرے صدقے اتاریں

[01:47.53] ہے تمنا ہمیں، تمھیں اپنا بنائیں

[01:52.57] 🎶🎶🎶🎶🎶🎶🎶🎶

[01:52.84] نہیں مشکل وفا، ذرا دیکھو یہاں!

[01:59.21] تیری آنکھوں میں بستا ہے میرا جہاں

[02:02.93] کبھی سن تو ذرا جو میں کہہ نہ سکا

[02:08.25] میری دنیا تمھی ہو، تمھی آسرا

[02:13.03] 🎶🎶🎶🎶🎶🎶🎶🎶

[02:13.87] دعائیں سنو، ہاں، سزائیں سنو

[02:18.39] مجھے پیار ہوا تھا، اقرار ہوا تھا

[02:23.96] کہانی سنو، ہاں، زبانی سنو

[02:28.75] مجھے پیار ہوا تھا، اقرار ہوا تھا

[02:34.59] 🎶🎶🎶🎶🎶🎶🎶🎶

[02:35.65] مجھے پیار ہوا تھا

[02:37.25] پیار ہوا تھا

[02:39.37] پیار ہوا تھا

[02:42.03] پیار ہوا تھا