tera Mera Hai Pyar amar
[00:39.00] جانے تمنا، جانے ادا
[00:42.93] تجھ جیسا ہے سوچا پایا وہی
[00:48.26] سورج کی کرنوں سا اک چہرہ
[00:52.52] دیکھا ہے تم سا میں نے نہیں
[00:57.22] میری محبت کا ہر لمحہ تجھ میں کھو سا گیا
[01:06.60] نہ میں ہوں عاشق، نہ میں دیوانہ
[01:10.96] کہہ دو مجھے جو پیا
[01:16.97] تیرا میرا ہے پیار امر
[01:20.97] تُو چاہے تو قدموں میں سر رکھ دوں
[01:26.31] یہ جیون کیا 'گر مانگے
[01:30.09] تُو میری جاں نظر کر دوں
[01:35.22] تیرا میرا ہے پیار امر
[02:01.22] نورِ جہاں اور نورِ محبت
[02:05.76] دونوں جڑے تجھ سے پیا
[02:10.39] پاگل یا جوگی مجھ کو کہو تم
[02:15.03] ہاں، میرا عشق سب سے جدا
[02:19.70] تیری ہی خاطر لوں سو جنم میں
[02:24.01] چاہے ہو جو بھی بھلا
[02:28.64] نہ میں ہوں عاشق، نہ میں دیوانہ
[02:33.30] کہہ دو مجھے جو پیا
[02:39.43] تیرا میرا ہے پیار امر
[02:43.08] تُو چاہے تو قدموں میں سر رکھ دوں
[02:48.38] یہ جیون کیا 'گر مانگے
[02:52.28] تُو میری جاں نظر کر دوں
[02:57.60] تیرا میرا ہے پیار امر
