𝐓𝐞𝐫𝐚-𝐌𝐞𝐫𝐚-𝐇𝐚𝐢-𝐏𝐲𝐚𝐫-𝐀𝐦𝐚𝐫
[00:36.35] جانے تمنا، جانے ادا
[00:39.80] تجھ جیسا ہے سوچا پایا وہی
[00:42.45] سورج کی کرنوں سا اک چہرہ
[00:49.09] دیکھا ہے تم سا میں نے نہیں
[00:53.61] میری محبت کا ہر لمحہ تجھ میں کھو سا گیا
[01:02.64] نہ میں ہوں عاشق، نہ میں دیوانہ
[01:07.42] کہہ دو مجھے جو پیا
[01:13.53] تیرا میرا ہے پیار امر
[01:18.05] تُو چاہے تو قدموں میں سر رکھ دوں
[01:23.36] یہ جیون کیا 'گر مانگے
[01:27.34] تُو میری جاں نظر کر دوں
[01:32.92] تیرا میرا ہے پیار امر
[01:57.89] نورِ جہاں اور نورِ محبت
[02:02.68] دونوں جڑے تجھ سے پیا
[02:07.19] پاگل یا جوگی مجھ کو کہو تم
[02:11.97] ہاں، میرا عشق سب سے جدا
[02:16.49] تیری ہی خاطر لوں سو جنم میں
[02:21.26] چاہے ہو جو بھی بھلا
[02:25.79] نہ میں ہوں عاشق، نہ میں دیوانہ
[02:30.30] کہہ دو مجھے جو پیا
[02:36.41] تیرا میرا ہے پیار امر
[02:39.59] تُو چاہے تو قدموں میں سر رکھ دوں
[02:45.70] یہ جیون کیا 'گر مانگے
[02:50.22] تُو میری جاں نظر کر دوں
[02:54.74] تیرا میرا ہے پیار امر
