Lrc Player

O Yaara _ Coke Studio Pakistan _ Season 15 _ Abdul Hannan x Kaavish(MP3_320K)

Unknown artist
[04:50.26]·Synced by Guest·
This lyric sheet isn't paired with a song yet, so lines are shown but won't sync or seek.

[00:23.94] کیا بتاؤں

[00:28.62] ان سوالوں میں کب سے

[00:29.68] یوں پھسا ہوں

[00:33.40] راکھ سارے صفحے پر لکھ رہا ہوں

[00:38.97] فسانے میں زندگی کے

[00:41.63] من کو کیسے اور کیسے بہلاؤں

[00:48.27] ٹکڑے کانچ کے

[00:51.48] بکھرے زمین پر

[00:54.15] چلنا چاہوں پر

[00:57.86] چھایا ہے ہر قدم

[00:59.99] یہ دھواں

[01:04.78] سانس لینا ہے سزا

[01:24.43] یہ وفا تو

[01:28.16] بازار میں بکتی

[01:30.32] اک چہرا

[01:34.07] حقیقتیں ڈھیر ساری

[01:36.48] کیوں لگے ہیں

[01:40.46] خود کی کھوج میں سب ہی

[01:42.59] حالِ دل میں اب کیسے سمجھاؤں

[01:49.25] ہے یہ الجھے دھاگوں سا

[01:55.10] میری سوچوں کا جہاں

[02:02.27] ٹکڑے کانچ کے

[02:07.05] بکھرے زمین پر

[02:09.44] چلنا چاہوں پر

[02:11.58] چھایا ہے ہر قدم

[02:13.96] یہ دھواں

[02:18.74] سانس لینا ہے سزا

[03:28.65] اندر تیرے راز کئی ہیں

[03:41.13] اندر تیرے راز کئی ہیں

[03:46.98] خود سے جو مل پائے گا

[03:50.99] او یارا

[03:53.65] دل سے جو سن پائے گا

[03:57.63] نہ چھوڑ آس کی ڈور کو

[04:05.61] سچ تو سجھ جائے گا

[04:09.60] او یارا۔۔۔

[04:11.99] پھر تو سنبھل جائے گا