[00:00.00] ♪
[00:01.86] ھمم، رات یوں دل میں تیری بھولی ہوئی یاد آئی
[00:11.76] جیسے ویرانے میں چپکے سے بہار آ جائے
[00:20.29] جیسے صحراؤں پہ ہولے سے چلے بادِ نسیم
[00:31.90] جیسے بیمار کو بے وجہِ قرار آ جائے
[00:58.01] آپ بیٹھے ہیں بالن پہ میری
[01:03.42] موت کا زور چلتا نہیں ہے
[01:08.66] آپ بیٹھے ہیں بالن پہ میری
[01:13.87] موت کا زور چلتا نہیں ہے
[01:19.08] آپ بیٹھے ہیں بالن پہ میری
[01:24.18] موت کا زور چلتا نہیں ہے
[01:29.60] موت مجھ کو گوارا ہے لیکن
[01:35.35] موت مجھ کو گوارا ہے لیکن
[01:40.68] کیا کروں دم نکلتا نہیں ہے
[01:45.81] کیا کروں دم نکلتا نہیں ہے
[01:53.19] یہ ادا یہ نزاکت براسل
[01:57.91] میرا دل تم پہ قربان لیکن
[02:08.53] یہ ادا یہ نزاکت براسل
[02:13.61] میرا دل تم پہ قربان لیکن
[02:18.51] کیا سنبھالو گے تم میرے دل کو
[02:23.90] کیا سنبھالو گے تم میرے دل کو
[02:29.31] جب یہ آنچل سنبھلتا نہیں ہے
[02:35.23] کیا سنبھالو گے تم میرے دل کو
[02:40.31] جب یہ آنچل سنبھلتا نہیں ہے
[02:55.77] میرے نالوں کی سُن کر زبانیں
[03:01.10] ہوگئیں موم کتنی چٹانیں
[03:12.24] میرے نالوں کی سُن کر زبانیں
[03:17.80] ہوگئیں موم کتنی چٹانیں
[03:22.81] میں نے پگھلا دیا پتھروں کو
[03:27.54] میں نے پگھلا دیا پتھروں کو
[03:31.71] اک تیرا دل پگھلتا نہیں ہے
[03:36.91] میں نے پگھلا دیا پتھروں کو
[03:43.65] اک تیرا دل پگھلتا نہیں ہے
[04:09.61] میکدے کے سبھی پینے والے
[04:14.71] لڑکھڑا کر سنبھلتے ہیں لیکن
[04:19.82] تیری نظروں کا جو جام پی لیں
[04:25.35] تیری نظروں کا جو جام پی لیں
[04:30.79] عمر بھر وہ سنبھلتا نہیں ہے
[04:36.09] تیری نظروں کا جو جام پی لیں
[04:40.71] عمر بھر وہ سنبھلتا نہیں ہے
[04:46.03] آپ بیٹھے ہیں بالن پہ میری
[04:51.60] موت کا زور چلتا نہیں ہے
[04:56.84] موت کا زور چلتا نہیں ہے
[05:01.91] موت کا زور چلتا نہیں ہے
[05:08.32] ♪
