Lrc Player

Downers at dusk

Talha Anjum
[04:16.10]·
This lyric sheet isn't paired with a song yet, so lines are shown but won't sync or seek.

[00:32.46] گم بےحساب تھے

[00:33.94] الگ ہی وفا کے ضابطے

[00:35.98] الگ ہی ہیں اگر منزلیں تو کیوں نہ

[00:38.00] الگ ہی رکھیں ہم راستے

[00:40.60] کیوں نہ آج سے

[00:41.75] مٹادیں یہ قسمت ہم ہاتھ سے

[00:43.50] اور ذہن آزاد ہو یاد سے

[00:45.56] ہم مٹ جائیں، جا ملیں خاک سے

[00:48.20] تیرے شہر بھی آئے

[00:49.18] پر سفر سے ختم ہوئے نہ یہ فاصلے

[00:52.39] زخم بھریں نہ

[00:54.00] برے بے رحم سے پیش آئے ہیں حادثے

[00:56.51] بات سے بات نکالی کہ

[00:58.00] تیرے دل پر لگ جائے میری بات کوئی

[01:00.33] تو ٹوٹتے تاروں پر مانگے مجھے

[01:02.14] تُجھے میسر ہو ایسی رات کوئی

[01:04.42] I've been working a lot

[01:05.74] لکھنا نہیں چھوڑتا لکھنا ہی توڑ ہے

[01:08.50] بکتے ہیں یہ گانے لاکھوں میں

[01:10.25] کیا ہے سب پیسوں کا شور ہے ؟

[01:12.28] کل ساتھ نہ ہونگے پر یاد تو ہوگی

[01:14.35] اور بولو نہ زندگی کیا ہے ؟

[01:16.49] يادوں کی مالا ہے

[01:17.50] یادوں کے علاوہ کبھی کچھ باقی رہا ہے

[01:20.13] کسی نے کیا خوب کہا ہے

[01:21.90] "تیرے درمیان بس تو ہی کھڑا ہے"

[01:24.19] جھکاو ضروری ہے

[01:25.57] اسے ظاہر ہوتا ہے کہ تو ہی برا ہے

[01:28.50] جسے گئے ہوئے خود سے زمانہ ہوا وہ تم میں بھٹکتا ہے

[01:32.25] میں خود نہیں ہوں یہ کوئی اور ہے مجھ میں

[01:34.75] جو تم کو ترستا ہے

[01:36.40] وجود ایک تماشا تھا

[01:37.74] ہم جو دیکھتے تھے وہ بھی ایک تماشا ہے

[01:40.28] ہے میرے دل کی گزارش کہ مجھے مت چھوڑو

[01:42.73] یہ جان کا تقاضا ہے

[01:44.29] ہم زندگی ڈھونڈتے ڈھوڈتے موت کہ منہ میں ہی جاتے رہے

[01:48.16] پر ہم ٹھہرے کلاکار

[01:50.00] کھوج میں بھی گن گناتے رہے

[01:51.50] آو نہ

[01:53.75] کہ تم ہی تو ہو جینے کی وجہ

[01:57.67] کہ بیٹھے بیٹھے کر ہی دی صبح

[02:01.19] نا تو آیا نا ہی تیرا ہے پتہ

[02:05.25] ہمم ۔۔

[02:07.28] صاحبہ

[02:09.75] میں لینے آیا ہوں تیری خبر

[02:13.75] تو دیکھ لے جو اب میری طرف

[02:17.50] تو ہو ختم میری بھی یہ سزا

[02:21.50] ہمم ۔۔

[02:24.18] تم میری یادوں میں ساتھ ہو

[02:26.35] تم جا کے بھی میرے پاس ہو

[02:28.47] تمہارے ہی دم سے زندہ

[02:30.37] مر گیا جو تم سے فرصت ہو

[02:32.34] تم میری کتابوں کی طرح ہو

[02:34.35] تم سامنے ہو لیکن بند ہو

[02:36.34] یہ دل کیوں ارادوں کے جیسا نہیں

[02:38.29] کہ ٹوٹے نہیں ابھی تک وہ

[02:40.40] میں نے جو چاہا وہ پایا ہے

[02:42.50] ہنر سے گھر بھی چلایا ہے

[02:44.50] عمر سے فرق نہیں پڑتا

[02:46.00] برا وہ ہے جس نے بن کے دکھایا ہے

[02:48.40] ۔music حرام وہ بولے پھر میرے اوپر کس خدا کا سایہ ہے

[02:52.06] گھڑی ناراض وہ گھڑی ناراض

[02:53.80] کہ music پر کیوں اتنا time لگایا ہے

[02:56.32] خواب تو خواب ہیں

[02:57.58] انکا پورا ہونا کوئی ضروری تو نہیں ہے

[03:00.33] خواہش تو خواہش ہے

[03:01.69] آخر زندگی بھی کوئی مجبوری تو نہیں ہے

[03:04.25] مجھے گم دے سوگ دے

[03:05.46] لے جا یہ دل بیشک اسے توڑ دے

[03:07.54] وہ محبت ہی کیا جو تم چھوڑ آئے

[03:09.66] وہ محبت تو نہیں اگر چھوڑ گئے

[03:11.77] تم ہی غرور تھی

[03:12.71] تم میں ہی نور تھا

[03:13.73] تم بھی بیزار تھی

[03:15.00] میں بھی مجبور تھا

[03:16.00] یہ بھی ایک دور ہے

[03:16.74] وہ بھی ایک دور تھا

[03:17.81] یہ تیری خاموش تو کیا وہ شور تھا

[03:20.10] جس سے تو ملی وہ کوئی اور تھا

[03:22.09] پر اپنا ملنا بھی اب معجزہ

[03:23.98] میں تو گانوں میں زندگی گاتا ہوں

[03:26.00] کیا پتہ تمہیں پسند ہو کونسا

[03:27.54] آو نہ

[03:29.43] کہ تم ہی تو ہو جینے کی وجہ

[03:33.72] کہ بیٹھے بیٹھے کر ہی دی صبح

[03:37.39] نا تو آیا نا ہی تیرا ہے پتہ

[03:41.15] ہمم ۔۔

[03:43.34] صاحبہ

[03:45.71] میں لینے آیا ہوں تیری خبر

[03:49.69] تو دیکھ لے جو اب میری طرف

[03:53.71] تو ہو ختم میری بھی یہ سزا

[03:57.45] ہمم ۔۔