Yaa mere allah
[00:01.65] آللة
[00:12.40] یا میرے اللة
[00:39.13] میری قسمت جگانے کو خدا کا نام کافی ہے
[00:53.65] ہزاروں غم مٹانے کو خدا کا نام کافی ہے
[01:02.16] یا میرے اللة
[01:29.15] جو پوثہا کملیوالے نے
[01:33.15] کہا صدیق اکبر نے
[01:43.90] میرے سارے گہرانے کو خدا کا نام کافی ہے
[01:52.66] یا میرے اللة
[02:19.14] ﺳﻠﮕﺘﯽ ﺁﮒ ﭘﺮ ﺣﺒﺸﯽ ﮐﮯ ﮨﻮﭨﻮﮞ ﺳﮯ ﺻﺪﺍ ﺁﺋﯽ
[02:33.89] ﻣﯿﺮﯼ ﺑﮕﮍﯼ ﺑﻨﺎﻧﮯ ﮐﻮ ﺧﺪﺍ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ﮐﺎﻓﯽ ﮨﮯ
[02:42.65] یا میرے اللة
[03:09.64] ﺧﺪﺍ ﮐﺎ ﺫﮐﺮ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﻮﮞ ﺳﮑﻮﻥ ﻗﻠﺐ ﻣﻠﺘﺎ ﮨﮯ
[03:24.13] ﺧﺪﺍ ﮐﮯ ﺍﺱ ﺩﯾﻮﺍﻧﮯ ﮐﻮ ﺧﺪﺍ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ﮐﺎﻓﯽ ﮨﮯ
[03:32.89] یا میرے اللة
[03:59.64] ﺧﺪﺍ ﮐﮯ ﺩﺭ ﭘﮧ ﺁﺟﺎﻭ ﺍﮔﺮ ﻣﻘﺼﻮﺩ ﭘﺎﻧﺎ ﮨﮯ
[04:14.88] ﮐﮧ ﮨﺮ ﻣﻘﺼﺪ ﮐﮯ ﭘﺎﻧﮯ ﮐﻮ ﺧﺪﺍ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ﮐﺎﻓﯽ ﮨﮯ
[04:23.14] یا میرے اللة
[04:50.13] تلاوت سے عبادت سے ریاضد کہوب ملتی ہے
[05:04.64] کہ دل سے زنگ ہٹانے کو کدا کا نام کافی ہے
[05:13.38] یا میرے اللة
[05:40.14] یہی کہتا ہے غالب بہی یہی سب لوگ کہتے یہی
[05:55.13] ہمی رستہ دکہانے کو خدا کا نام کافی ہے
[06:03.87] یا میرے اللة
