Thodi Jagah
[00:18.03] تھوڑی جگہ دے دے مجھے
[00:22.31] تیرےپاس کہیں رہ جاؤں میں
[00:31.44] خاموشیاں تیری سنو
[00:35.78] اور دور کہیں نہ جاؤں میں
[00:45.12] اپنی خوشی دے کے میں تجھے
[00:49.59] تیرے درد سے جڑ جاؤں میں
[00:57.49] ملا جو تو یہاں مجھے
[01:01.87] دلاؤں میں یقین تجھے
[01:06.47] رہوں ہو کے تیرا سدا
[01:10.77] بس اتنا چاہتا میں
[01:16.46] تھوڑی جگہ دے دے مجھے
[01:21.64] تیرے پاس کہیں رہ جاؤں میں
[01:30.62] خاموشیاں تیری سنو
[01:34.22] اور دور کہیں نہ جاؤں میں
[01:57.62] ہوں بے سہارا تیرے بنا میں
[02:01.72] توجو نا ہو تو میں بھی نہیں
[02:11.45] دیکھوں تجھے یارا جتنی دفعہ میں
[02:15.51] تجھ پہ ہے آتا مجھ کو یقین
[02:19.33] سب سے میں جدا ہو کے ابھی
[02:23.87] تیری روح سے جڑ جاؤں میں
[02:31.72] ملا جو تو یہاں مجھے
[02:36.32] دلاؤں میں یقین تجھے
[02:40.68] رہوں ہو کے تیرا سدا
[02:45.28] بس اتنا چاہتا میں
[02:50.72] تھوڑی جگہ دے دے مجھے
[02:55.00] تیرے پاس کہیں رہ جاؤں میں
[03:04.16] خاموشیاں تیری سنو
[03:08.82] اور دور کہیں نہ جاؤں میں
